سگنل لائٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اشارے کی بتی جو عموماً چوراہوں پر لگی ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اشارے کی بتی جو عموماً چوراہوں پر لگی ہوتی ہے۔